ارشد شریف قتل کیس،جے آئی ٹی کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کل سماعت کرے گا۔
May 8, 2023 · قومی
ارشد شریف کو 24 اکتوبر 2022 کو کینیا کے شہر نیروبی میں میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا، فائل فوٹو
اسلام آباد: صحافی ارشد شریف قتل کیس میں جے آئی ٹی کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ جے آئی ٹی کی جانب سے جمع کروائی گئی ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کل سماعت کرے گا۔