لاہور(امت نیوز)پنجاب بھر میں نویں جماعت کا کل کا پرچہ منسوخ کردیا گیا۔
سیکرٹری ہائرایجوکیشن کے مطابق نویں جماعت کے ترجمتہ القرآن کے پرچےکی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔
سیکرٹری ہائرایجوکیشن کا کہنا ہے کہ کل پنجاب بھر میں کالجز اور یونیورسٹیز بھی بند رہیں گی
خیال رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا ہے۔
جس کے بعد ملک کے کئی شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا ہے۔
جلد اہم گرفتاریاں متوقع- افسران کی غیر قانونی ترقیوں کی بھی تحقیقات شروع ہو گئیں، فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos