خیبرپختونخوا(اُمت نیوز)خیبرپختونخوا میں ملکی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت تک بندکر دیئے گئے۔
محکمہ اعلیٰ تعلیم کی طرف سے اعلامیہ جاری کردیا گیا
اعلامیہ کے مطابق صوبے میں نجی، سرکاری کالجز اور جامعات غیرمعینہ مدت تک بند رہیں گے،طلبا کو ہاسٹل فوری خالی کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔