اسلام آباد(امت نیوز)سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی رہائی کا حکم آتے ہی پی ٹی آئی کے کارکن ڈی چوک پہنچنے اورجشن منانے لگے اسی دوران کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا
پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پتھراؤ کے جواب میں پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی ۔ شیلنگ کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے ڈی چوک خالی کردیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos