بہت سے ٹوئٹس اور انسٹاگرام پر پیغامات ہیں ۔ بانی پی ٹی آئی نے عوام کو سڑکوں پر نکلنے کا کہا، فائل فوٹو

 عمران خان پیشی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ روانہ

اسلام آباد (امت نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان پیشی کیلئے سخت سکیورٹی میں اسلام آباد ہائیکورٹ روانہ ہوگئے۔عمران خان کی  پیشی کے باعث عدالت کے اطراف سکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں۔

پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے پچھلے دروازے کو سیل کر دیا ہے اور دو دروازوں پر سکیورٹی کےانتہائی سخت انتظامات ہیں۔