امریکہ(اُمت نیوز) امریکہ میں پاکستانی امریکن شاہد احمد ایڈوائزری کمیٹی کے رکن نامزد ہوگئے ہیں۔
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے بورڈز اور کمیشنز میں نئی نامزدگیاں کی ہیں۔
پاکستانی امریکن شاہد احمد خان کو ایڈوائزری کمیٹی برائے آرٹس کا رکن نامزد کردیا ہے۔
نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں شاہد احمد کہنا تھا کہ آرٹ لوگوں کو قریب لانے کا باعث بنتا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos