پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ خان نیازی بھی پکڑے گئے
اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، پی ٹی آئی کا اعلامیہ
May 14, 2023 · قومی
اسلام آباد(امت نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کوبھی پولیس نے دھر لیا
پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق سیف اللہ خان نیازی کواسلام آبادپولیس نے گرفتار کیا جس کے بعد انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا