کراچی(امت نیوز)محکمہ داخلہ سندھ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما علی زیدی کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دے دیا۔
علی زیدی کو ڈیفنس میں واقع ان کی رہائش گاہ منتقل کیا جائے گا۔
علی زیدی کے گھر کے اطراف پولیس کی نفری بھی تعینات ہے۔
خیال رہے کہ علی زیدی کو 15 اپریل کو پی ٹی آئی سندھ کے دفتر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
عدالت نے علی زیدی کے خاکے آویزاں کرنے کا حکم دیتے ہوئے تفتیشی افسر سے ملزم کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کرلیں، فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos