ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 3افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والے تینوں دہشت گرد سعودی شہری تھے۔اور ان کے دہشت گرد تنظیموں سے رابطے تھے
سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق ان دہشت گردوں پر ریاست کے خلاف کام کرنے اور اسلحہ اور بموں کی تربیت حاصل کرنے کے الزامات تھے۔