ملتان (اُمت نیوز)سابق ایم این اے عامر ڈوگر کو ملتان پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔
سابق ایم این اے عامر ڈوگر دوبارہ گرفتار ہو گئے، سابقہ ایم این اے ضلع کچہری خانیوال سے فرار ہوئے گئے تھے۔
سابق ایم این اے عامر ڈوگر کو ملتان شیر شاہ موٹروے انٹرچینج سے گرفتار کیا گیا ہے۔