وزیراعظم شہبازشریف نے چئیرمین نادرا طارق ملک کا استعفی منظور کرلیا
چیرمین نادرا نے اپنا استعفی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران پیش کردیا
June 13, 2023 · قومی
زرائع کے مطابق وزیراعظم نے چیرمین نادرا کو طلب کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چئیرمین نادرا طارق ملک کا استعفی منظور کرلیا۔