پاکستانی ٹیم 9جولائی کو کولمبو پہنچے گی، 2 روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلےگی ۔ فائل فوٹو
پاکستانی ٹیم 9جولائی کو کولمبو پہنچے گی، 2 روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلےگی ۔ فائل فوٹو

سری لنکا پاکستان 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور: سری لنکا اور پاکستان کی 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے شیڈول کااعلان کر دیاگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پہلا ٹیسٹ میچ 16جولائی کو گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،پاک لنکا دوسرا ٹیسٹ 24جولائی سے سینگھالیز اسپورٹس کلب کولمبو میں ہو گا۔

جاری کردہ شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم 9جولائی کو کولمبو پہنچے گی، 2 روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلےگی ۔