فائل فوٹو
فائل فوٹو

بینک اور مالیاتی ادارے 3دن بند رہیں گے

کراچی: بینک اور مالیاتی ادارے 3دن بند رہیں گے۔

نجی ٹی وی  کے مطابق بینکوں میں ہفتہ اور اتوار کو 2 ہفتہ وار تعطیلات ہوں گی جبکہ پیر 14 اگست کو یوم ازادی کی چھٹی ہو گی۔

اکثر بینکوں میں آج کاروباری ہفتے کا آخری روز ہے۔ ہفتہ کو صرف چند محدود اور مخصوص برانچیں کھلیں گی جبکہ اکثر برانچیں بند رہیں گی، بینکوں اور مالیاتی اداروں میں منگل کو معمول کی سرگرمی ہو گی۔