پالیکیلے: ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق شکیب الحسن نے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وکٹ ڈرائی ہے ، بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے ، ہمیں بہترین کارکردگی دکھانی ہوگی ،سری لنکا بہت اچھی ٹیم ہے اور یہ ان کا گھر ہے ، ہمیں صرف آج کے میچ کے بارے میں ہی سوچنا ہو گا، ٹیم میں تین اسپنرز اور تین سیمرز کو کھیلایا گیاہے ۔
بنگلہ دیش کی پلیئنگ الیون میں محمد نعیم، تنزید تمیم، نجم الحسین، توحید ہیرئدوئے، شکیب الحسن، مشفیق الرحیم، مہدی حسن، تسکین احمد، شوریف السلام، مستفیض الرحمن شامل ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos