ایس ایچ او تھانہ سندھڑی کا کہنا تھا کہ ملزم کی لاش اس کے سسر نے وصول کی تھی، فائل فوٹو
 ایس ایچ او تھانہ سندھڑی کا کہنا تھا کہ ملزم کی لاش اس کے سسر نے وصول کی تھی، فائل فوٹو

اراضی تنازع، طارق بشیر چیمہ ہسپتال میں انتقال کر گئے

قصور: زمین کے جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والے  انسپکٹر طارق بشیر چیمہ ہسپتال میں  انتقال کر گئے۔

انسپکٹر طارق بشیر چیمہ لاہور کے تھانہ نصیر آباد میں انچارج انویسٹی گیشن تھے، انہیں زمین کے جھگڑے میں مخالفین کے حملے کے دوران گولیاں لگی تھیں۔ اراضی تنازع کے دوران انسپکٹر کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

بتایا گیا ہے کہ اراضی تنازع میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد اب 4 ہو گئی ہے۔