نوازشریف کی درخواست ضمانت کا مسودہ تیار
قانونی ٹیم کی جانب سے 48گھنٹوں میں درخواست دائر کی جائے گی ۔
October 16, 2023 · قومی
درخواستیں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر کی جائینگی، فائل فوٹو
لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیاگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی ٹیم کی جانب سے 48گھنٹوں میں درخواست دائر کی جائے گی،درخواستیں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر کی جائینگی۔