ڈالر کی قیمت میں 3روپے 26پیسے اضافہ

آج انٹربینک میں ڈالر 280روپے 29 پیسے پر بند ہوا ۔

October 18, 2023 · قومی

کراچی: انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 280روپے 29پیسے پر بندہوا۔

آج انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3روپے 26پیسے اضافہ ہوا،انٹربینک میں ڈالر 280روپے 29پیسے پر بند ہوا۔