گلگت(اُمت نیوز)گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد کو 30 نومبر کو بند کردیا جائے گا۔
خنجراب ٹاپ پر برفباری کے باعث سرحد بند کردی جاتی ہے، جس کو پانچ ماہ بعد یکم اپریل کو کھولا جائے گا۔
واضح رہے کہ سرحد بارڈر پر وٹوکول ایگریمنٹ کے تحت ہرسال بند کی جاتی ہے، جو سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos