سندھ میں 22دسمبر سے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
اسکولوں میں چھٹیاں 22 دسمبرسے31 دسمبر تک ہوگی ،محکمہ اسکول تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں دس روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیاگیا، فائل فوٹو
کراچی: سندھ سرکار نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں دس روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیاگیا ،اسکولوں میں چھٹیاں 22 دسمبرسے31 دسمبر تک ہوگی ،محکمہ اسکول تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔