یہاں موجود کوئی بھی کچھ کہنا چاہتا ہے تو کہہ سکتا ہے، فائل فوٹو
یہاں موجود کوئی بھی کچھ کہنا چاہتا ہے تو کہہ سکتا ہے، فائل فوٹو

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کردی

اسلام آباد: جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی، جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے دونوں شوکاز سپریم کورٹ میں چیلنج کیےہیں۔

جسٹس مظاہر نقوی  کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے اعتراضات پر بھی فیصلہ نہیں کیا،دوسراشوکاز جاری کرنے سے پہلے سپریم جوڈیشل کونسل پر اعتراضات کا فیصلہ ضروری تھا،جسٹس مظاہر نقوی نے کیس اوپن کورٹ میں چلانے کی استدعا کردی۔