سیتاپور سے تعلق رکھنے والے زائرین پورنا گری جارہے تھے، فائل فوٹو
سیتاپور سے تعلق رکھنے والے زائرین پورنا گری جارہے تھے، فائل فوٹو

پیپلزپارٹی کے جلسے سے واپس آنیوالے5 افراد حادثے میں جاں بحق

شکار پور: قومی شاہراہ جنوں بائے پاس کے مقام پر کار کھائی میں گرگئی، حادثے میں کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق نوشہرو فیروز سے ہے، گاڑی کو حادثہ تیز رفتاری اور شدید دھند کے باعث پیش آیا۔ کار حادثے میں جاں بحق ہونے والے افرادکوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے جلسے میں شرکت کے بعد واپس نوشہروفیروز جا رہے تھے۔