بہاولپور، اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 2ڈاکو ہلاک
پولیس ملزم کو برآمدگی کیلیے لے جارہی تھی اس کے ساتھیوں نے راستے میں فائرنگ کر دی۔
December 3, 2023 · قومی
فائل فوٹو
بہاولپور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2ساتھی ہلاک ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ تھانہ خیرپور ٹامیوالی کی حدود میں پیش آیا، ملزم کو برآمدگی کیلیے لے جارہے تھے اس کے ساتھیوں نے راستے میں فائرنگ کی،فائرنگ کے بعد فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش جاری ہے۔