اسلام آبا د: پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان’’ بلا ‘‘ایک بار پھر خطرے میں،’’بلے ‘‘کے انتخابی نشان کے حصول کے لیے ایک اور رجسٹرڈ سیاسی جماعت میدان میں آ گئی۔ ہم عوام پاکستان پارٹی نے انتخابی نشان بلے کے حصول کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی ۔ متن میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد میں ناکام رہی ہے۔بلے کا انتخابی نشان خالی ہے،ہمیں الاٹ کیا جائے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos