اسلام آباد میں ٹارگٹ کلنگ کا افسوس ناک واقعہ پیش آ گیا، وائس چئیرمین سبزی منڈی قتل ہو گئے۔
اسلام آباد میں تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ پیش آیا، 2 موٹر سائیکل سوار افعانیوں نے سبزی منڈی کے وائس چئیرمین پر حملہ کیا،
وائس چیئرمین صفدر صدیق کوسرمیں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔
الیکشن کمیشن کا ردِ عمل بھی آ گیا دوسری جانب پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے پمز ہسپتال منتقل کر دی ہے۔
Tags Islamabad Target Killing Incident Vice Chairman Sabzi Mandi Killed اسلام آباد ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ وائس چیئرمین سبزی منڈی قتل