سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میاں محبوب احمد انتقال کر گئے
مرحوم کی نمازہ کل بروز منگل 2 بجے سہہ پہر ان کے گھر پر 132 اپر مال اسکیم میں ادا کی جائے گی
January 1, 2024 · قومی
لاہور: سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میاں محبوب احمد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل 2 جنوری منگل کے روز 2 بجے سہہ پہر ان کے گھر پر 132 اپر مال اسکیم میں ادا کی جائے گی،مرحوم کی میاں میر دربار قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔