ملک شفیع اللہ کو بنڑ پولیس سٹیشن منتقل کردیا ، فائل فوٹو
ملک شفیع اللہ کو بنڑ پولیس سٹیشن منتقل کردیا ، فائل فوٹو

تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ملک شفیع اللہ گرفتار

سوات پولیس نے سابق ایم پی اے اور پی ٹی آئی کے رہنما ملک شفیع کو گرفتار کرلیا ہے۔

سابق ایم پی اے اور رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک شفیع اللہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک شفیع اللہ دارالقضا سوات جارہے تھے، کہ راستے میں پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک شفیع اللہ کو بنڑ پولیس سٹیشن منتقل کردیا ہے۔