الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کر دی، فائل فوٹو
دستاویزات جمع کروانی ہیں ایک ہفتے سے 10 دن تک کا وقت دیں۔بیرسٹر گوہر، فائل فوٹو

ڈاکٹر آصف حسین کو سیکریٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دیدیا گیا

اسلام آباد: ڈاکٹر آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

الیکشن کمیشن کے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق آصف حسین اس وقت اسپیشل سیکریٹری ون کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آصف حسین،عمر حمید کی عدم موجودگی میں بطور سیکریٹری خدمات سر انجام دیں گے۔