اسلام آباد(اُمت نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل نے اہم فیصلہ جاری کیا ہے، جس میں خواجہ سرا نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا ہے۔
ایپلیٹ ٹریبیونل جسٹس ارباب محمد طاہر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔جہانگیر ترین کا این اے 155 لودھراں سے عقاب کے نشان پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ
ایپلٹ ٹریبونل نے نایاب علی کے کاغذات منظور ہونے کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کردی ہیں اور ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔