ملک کے جب تک بڑے مسائل کوحل نہیں کیاجائیگا دہشت گردی ختم نہیں ہوگی، فائل فوٹو
ملک کے جب تک بڑے مسائل کوحل نہیں کیاجائیگا دہشت گردی ختم نہیں ہوگی، فائل فوٹو

حافظ نعیم الرحمن کا صوبائی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے صوبائی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔

امیر جماعت اسلامی نے کراچی میں پی ایس 129 کی جیتی ہوئی نشست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میرے حلقے میں پی ٹی آئی کی حمایت سے الیکشن لڑنے والے آزاد امیدوار نے مجھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔ میں یہ خیراتی سیٹ نہیں رکھ سکتا ۔

انھوں نے کہاکہ میرے پاس فارم 45 کے جو نتائج موجود ہیں اس میں آزاد امیدوار کو حلقہ انتخاب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں ۔ وہ کراچی میں پریس کانفرنس کررہے تھے.