کوئٹہ (اُمت نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا کہ اپوزیشن جماعت نیشنل پارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے آصف زرداری کو ووٹ دیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کے ساتھ بھی بات چیت کی گئی
آصف علی زرداری نے 18 ویں ترمیم، آغاز حقوق بلوچستان سمیت اہم اقدامات اٹھائے۔
سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ آصف علی زرادری کو چھوٹے صوبوں کا احساس ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos