لاڑکانہ (اُمت نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کی بالوجا قبا آمد، صدر مملکت نے اپنے والدین اور عزیز و اقارب کے مزاروں پر حاضری دی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے والدین اور عزیز و اقارب کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور پھول نچھاور کئے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کے ہمراہ سندھ کے صوبائی وزیر حاجی علی حسن زرداری بھی تھے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos