کالج انتظامیہ اس معاملے سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے، رپورٹ مریم نواز کو پیش کردی گئی، فائل فوٹو
کالج انتظامیہ اس معاملے سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے، رپورٹ مریم نواز کو پیش کردی گئی، فائل فوٹو

پنجاب: شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عمل درآمد کا حکم جاری کردیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا اس دوران کابینہ نے کینسرکے مریضوں کیلیے مفت ادویات کی فراہمی بحال کرنے کی منظوری دیدی۔

دوران اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم بھی جاری کیا۔