سرگودھا: پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی 3مقدمات میں ضمانت منظورہو گئی۔
عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کیخلاف 9مئی واقعات سے متعلق میانوالی میں 3مقدمات درج تھے،انسداد دہشتگردی عدالت نے عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی 3مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔
بدھ 5 جون 2024, 3:10 شام قومی
سرگودھا: پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی 3مقدمات میں ضمانت منظورہو گئی۔
عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کیخلاف 9مئی واقعات سے متعلق میانوالی میں 3مقدمات درج تھے،انسداد دہشتگردی عدالت نے عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی 3مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos