کرکٹ اسکاٹ لینڈ اور کرکٹ آسٹریلیا کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز رواں سال ستمبر میں کھیلی جائے گی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز 4، 6 اور 7 ستمبر کو دی گرینج، ایڈنبرا میں کھیلے جائیں گے۔
اس مہینے کے آخر میں آسٹریلیا کی انگلینڈ کے خلاف بھی سیریز شیڈول ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos