الیکشن ایکٹ ترمیمی بل غلط اور غیرمنصفانہ ہے،عمر ایوب
س ایکٹ کو ہر جگہ چیلنج کریں گے۔ ملک میں نئے الیکشن ہمارا واحد مطالبہ ہے
August 7, 2024 · قومی
لاہور(اُمت نیوز)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل غلط اور غیرمنصفانہ ہے۔
لاہور میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عم ایوب نے کہا کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کی بھونڈی کوشش ہے۔
عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اس ایکٹ کو ہر جگہ چیلنج کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں نئے الیکشن ہمارا واحد مطالبہ ہے۔