کراچی: صوبائی حکومتوں نے چہلم حضرت امام حسینؓ پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔
اسکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے،صوبائی محکمہ تعلیم نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر پیر 26 اگست کو صوبے کے تمام سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں تعطیل دی ہے۔
واضح رہے کہ چہلم امام حسین کے موقع پر ملک بھر میں مختلف مقامات پر جلوس و مجالس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos