برطانیہ،ڈاکٹرز نے تنخواہ میں اضافے کی پیشکش مان لی

جونیئر ڈاکٹروں کی تنخواہ میں دو برسوں کیلئے اوسطاً 22.3 فیصد اضافہ ہوگا۔ تنخواہ میں اضافے کیلئے 11 مرتبہ ہڑتالیں کیں

               
September 17, 2024 · بام دنیا

 

برطانیہ(اُمت نیوز)برطانیہ میں جونئیر ڈاکٹرز نے تنخواہ میں اضافے کی حکومتی پیشکش قبول کرلی۔

جونیئر ڈاکٹروں کی تنخواہ میں دو برسوں کیلئے اوسطاً 22.3 فیصد اضافہ ہوگا۔

یاد رہے کہ جونیئر ڈاکٹروں نے تنخواہ میں اضافے کیلئے 11 مرتبہ ہڑتالیں کیں۔