10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2315 روپے کا اضافہ ہوا، فائل فوٹو
10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2315 روپے کا اضافہ ہوا، فائل فوٹو

سونا فی تولہ 2700 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی: آل صرافہ اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے ہو گئی ۔

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2315 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 34 ہزار 825 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی عالمی قیمت 27 ڈالر بڑھ کر 2640 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔