جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکا، 6 افراد زخمی

مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا۔ زخمیوں کو ہیڈکواٹرہسپتال منتقل کردیا گیا.

November 17, 2024 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں شہزادہ مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق تخریب کاری کی اس کارروائی میں مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا۔ولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہیڈکواٹرہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔