جنوبی وزیرستان: مکان میں دھماکا، بچی سمیت 2 افراد زخمی

 

جنوبی وزیرستان(اُمت نیوز)جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں مکان میں دھماکا ہوا ہے۔

ڈی پی او ملک حبیب خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ملک حبیب نے بتایا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس دھماکے سے متعلق مزید تفتیش کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔