فائل فوٹو
فائل فوٹو

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 2600 روپے کمی کے بعد 273300 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 2229 روپے کمی کے بعد 234311 روپے کا ہو گیا۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 214785 روپے ہوگئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 26 ڈالر کمی کے بعد 2621 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔