فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان ویمن ٹیم انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

کوالالمپور: پاکستان ویمن ٹیم آئی سی سی انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔

ملائیشیا میں جاری آئی سی سی انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آئرلینڈ ویمن انڈر 19 نے پاکستان کو ڈی ایل ایس میتھد پر 13 رنز سے شکست دی۔

بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو ڈی ایل ایس میتھڈ پر 9 اوورز میں 73 رنز کا ہدف ملا تھا۔ پاکستان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر59رنز بنا سکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔