کوالیفائرر رائونڈ، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تیسرا میچ کل ہوگا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ایک روز آرام کے بعد آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرر رائونڈ میں کل پاکستان اپنا تیسرامیچ کھیل رہی ہے۔

ٹیم نے گزشتہ روزپریکٹس کی ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے باولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔

پلیئرزکی سکلز ڈویلپمنٹ پربھی فوکس کیا جائے گا پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم تیسرا میچ 14 اپریل کو ویسٹ انڈیز سے کھیلےگی۔

ڈے اینڈ نائٹ آئی سی سی ویمنزکرکٹ ورکپ کپ کوالیفائی رائونڈ میچ قذافی سٹیڈیم میں دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔