فوٹو سوشل میڈیا
فوٹو سوشل میڈیا

مقبوضہ کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی،بھارتی فوج

 سری نگر: انڈین فوج نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے جبکہ 43 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

انڈین فوج کے تازہ ترین بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پونچھ اور تنگدھار میں شہری علاقوں کو نشانہ بنایا۔