فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان–یو اے ای میچ پر اے سی سی کی خاموشی، پوسٹ ڈیلیٹ

 

لاہور: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے میچ سے متعلق اپنی سوشل میڈیا پوسٹ حذف کر دی۔

ابتدا میں اے سی سی نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان آج ڈو اور ڈائی میچ کھیلا جائے گا، جہاں فاتح ٹیم اگلے مرحلے میں جگہ بنائے گی جبکہ شکست کھانے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔ تاہم کچھ ہی دیر بعد یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی۔