فائل فوٹو
فائل فوٹو

شہباز شریف کا بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون، سیاسی صورت حال پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو فون ، موجودہ سیاسی صورت حال، سیلاب اور خارجہ پالیسی پر بات چیت کی گئی۔

یاد رہے اس وقت مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان سیاسی  کشیدگی کم کرنے کے لئے دونوں جماعتوں کی جانب سے کوششیں کی جا رہی ہیں۔