غزہ پر امن معاہدے سے پہلے ایک اسرائیلی فوجی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سارجنٹ میخائل مورڈیچائے شمالی غزہ میں اسنائپر کی گولی سے مارا گیا۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے بتایا گیا ہے ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجی کا تعلق ڈیمونا شہر سے تھا۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ 26 سالہ میخائل اسرائیل کی انجینئرنگ کور میں شامل تھا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos