کراچی: عالمی منڈی میں بھاؤ میں اضافہ کے باعث پاکستان میں سونا بھی مہنگا ہوگیا۔
صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت میں 6ہزار900روپے فی تولہ اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔
24قیراط فی تولہ سونا 4لاکھ 35ہزار 100روپے کا ہو گیا جبکہ 10گرام 5916روپے مہنگاہونے کے باعث 3لاکھ 73ہزار 28روپے کا ہو گیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos