اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا کی نئی ترمیم شدہ قرارداد پیش

امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ استحکام فورس کے قیام کے لیے نئی ترمیم شدہ قرارداد پیش کر دی۔

 

قرارداد کے تحت غزہ استحکام فورس بورڈ آف پیس کے تحت قائم کیا جائے گا جس کی سربراہی صدر ٹرمپ کریں گے۔

 

بورڈ غزہ کی معاشی بحالی اور غیر ریاستی گروہوں کو غیر مسلح کرنے کے اقدامات کی نگرانی کرے گا۔

 

مسودے میں ٹرمپ کا 20 نکاتی امن منصوبہ بھی شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔