بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کے مسلمانوں کیخلاف متنازع بیانات

بھارت کے متنازع اینکر ارنب گوسوامی نے ریپبلک ٹی وی پر نشر پروگرام میں مسلمانوں اور کشمیری رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دئیے ہیں۔

گوسوامی نے کہا کہ ’’تعلیم یافتہ مسلمان ملک دشمن ہیں‘‘ اور بھارت میں ’’وائٹ کالر جہاد‘‘ چل رہا ہے، جبکہ سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کو ’’منافق‘‘ قرار دیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ان کے بیانات صحافتی اصولوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتے ہیں اور یہ کشمیری مسلمانوں کے خلاف منظم نفرت انگیز بیانیہ پھیلا سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔